115

ٹاؤن شپ کے سامنےرات ایک بجے ایک بڑی کرین بجلی کے تاروں سے ٹکرائی

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر)ٹاؤن شپ کے سامنےرات ایک بجے ایک بڑی کرین بجلی کے تاروں سے ٹکرائ۔ آگ کے شعلے نکلے جس کے پیچھے آنے والے کئ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں