145

آزادکشمیر مظفرآباد جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے آزادی مارچ آٹھویں دن میں داخل ۔

آزادکشمیر مظفرآباد جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے آزادی مارچ آٹھویں دن میں داخل ۔

مظفرآباد آزاد کشمیر (بنارس راجپوت نمائندہ مظفرآباد)آزادکشمیر مظفرآباد جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے آزادی مارچ آٹھویں دن میں داخل ۔لبریشن فرنٹ کے مطالبات پر بڑی پیش رفت ، حکومت نے بالآخر فرنٹ کا مطالبہ مان لیا ۔




وزیر اعظم آزادکشمیر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور 5 ویٹو پاورز کو خط لکھا ہیکہ آزاد کشمیر کے عوام آپ کیساتھ بات کرنے کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں۔عوام کا مطالبہ ہیکہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت متنازعہ ریاست کا فیصلہ کیا جائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں