102

ایڈورڈز کالج مسلے کے حوالے سے مشترکہ پریس کانفرنس

ایڈورڈز کالج مسلے کے حوالے سے مشترکہ پریس کانفرنس

مردان (شاہ بابا حبیب عارف بیوروچیف)ایڈورڈز کالج مسلے کے حوالے سے مشترکہ پریس کانفرنس میں .ہیومن رائٹس ایکٹویسٹ زرین اختر باجی.ہیومن رائٹس ایکٹویسٹ شہنام خان.معظم بٹ ایڈووکیٹ.وقار گل نے شرکتایڈورڈز کالج کا مسئلہ شدت اختیار کرنے لگا, مسیحی برادری سراپا احتجاج





Image may contain: 4 people, people smiling

ایڈورڈز کالج چرچ کی ملکیت ہے, اسے چرچ ہی کا رہنے دیا جائے حکومت سے اپیل ہے کہ ایڈورڈز کالج کی ملکیت مسیحی برادری کو واپس دی جائے, ہمارہ مقصد ہر کسی کو اعلی اور معیاری تعلیم فراہم کرنا ہے,





Image may contain: 8 people, people sitting and indoor



ایڈورڈز کالج ملک اور اس صوبے کا انتہائی اہمیت کا حامل کالج ہے لینڈ مافیہ کو تعاون فراہم کرکے, مزہب کا کارڈ استعمال کرکے ایڈورڈز کالج کو قبضہ کیا جارہا ہے,گورنر کا عہدہ زمہ دار عہدہ ہے لیکن موجودہ گورنر کیا کررہے ہیں,ایڈورڈز کالج ایک لیگیسی کا نام ہے, یہ سیاستدان تباہ کررہے ہیں





Image may contain: 5 people, people sitting, people standing and indoor

تعلیمی اداروں کو ریکارڈ انکم, ریکارڈ ریزلٹس ہمارے ایڈورڈز کالج نے ہمیشہ نیب, ایف آئی اے سے مطالبہ ہے کہ ایڈورڈز کالج کے مسئلے پر انکوائری کرائی جائے,ایڈورڈز کالج کے پرنسپل کے بچوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں گئیں,





Image may contain: 6 people

ایڈورڈز کالج کی آڑ میں مسلمان اور مسیحی برادری کو لڑانے کی کوشش کی جارہی ہے,نیب اور ایف آئی اے سے مطالبہ اسی لیے کیا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے,




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں