116

مظفرآباد۔ جے کے ایل ایف کا یو این مبصرین سے مذکرات

مظفرآباد۔ جے کے ایل ایف کا یو این مبصرین سے مذکرات

مظفرآباد آزاد کشمیر (بنارس راجپوت نمائندہ مظفرآباد)مظفرآباد۔ جے کے ایل ایف کا یو این مبصرین سے مذکرات یو این او کے مبصرین کو مسلہ کشمیر کی اصل صورت حال سے آگاہ کر دیا گیا ہے یہ بات واضع کر دی ہے کہ کشمیر کے حالات کو معمول پر لایا جائے




ہم اس سیز فائر لائن کو نہیں مانتے

حق خودارادیت کا جو حق دیا گیا ہے اس کو پورا کیا جائے جے کے ایل ایف مزکراتی ٹیم




مجھے دکھ ہے کہ اس بار انتا سب ہو رہا ہے اور عالمی دنیا خاموش ہے ہم اس لیکر کو نہیں مانتے ہیں یہ کسی بھی وقت توڈ دیں گے ہم اپنے خاندانوں کو اس طرح وہاں نہیں چھوڑ سکتے ہیں وزیر اعظم آزاد کشمیر




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں