98

ضلعی امیر مولانا محمد عارف حقانی کی قیادت میں اے این پی کے ضلعی صدر ایم پی اے نثار مہمند کے ساتھ ملاقات

ضلعی امیر مولانا محمد عارف حقانی کی قیادت میں اے این پی کے ضلعی صدر ایم پی اے نثار مہمند کے ساتھ ملاقات

ضلع مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)جے یو آئی ضلع مہمند کے وفد کی ضلعی امیر مولانا محمد عارف حقانی کی قیادت میں اے این پی کے ضلعی صدر ایم پی اے نثار مہمند کے ساتھ ملاقات اسلام آباد آزادی مارچ کے دعوت





نثار مہمند کی طرف سے ہرقسم تعاون کی یقین دہانی وفد میں سابق ایم این اے شیخ القران حضرت مولانا غلام محمد صادق صاحب مولانا گلاب نور حقانی مولانا عبدلغفار صافی مولانا سمیع اللہ صاحب ودیگر قائدین موجود تھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں