106

قصور دیپالپور روڈ ایکسیڈنٹ حادثہ میں اضافہ انتظامیہ اور میڈیا سول سوسائٹی کے درمیان اہم مینٹگ

قصور دیپالپور روڈ ایکسیڈنٹ حادثہ میں اضافہ انتظامیہ اور میڈیا سول سوسائٹی کے درمیان اہم مینٹگ

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )قصور دیپالپور روڈ ایکسیڈنٹ حادثہ میں اضافہ انتظامیہ اور میڈیا سول سوسائٹی کے درمیان اہم مینٹگ ٹریفک قوانین پر عمل درآمد ون وے کی خلاف ورزی روکنے آگہی مہم شروع




کرنے کا فیصلہ محکمہ ہائی وے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑک فوری مرمت کرنے پر زور دیا اعلی حکام انسانی جانیں ضائع ہونے سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کریں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں