86

چونیاں کےعلاقہ چھینہ ہٹھاڑ میں محنت کش کے 3کم سن بچے پراسرار بیماری میں مبتلاء ہوکر ٹانگوں سے معذور

چونیاں کےعلاقہ چھینہ ہٹھاڑ میں محنت کش کے 3کم سن بچے پراسرار بیماری میں مبتلاء ہوکر ٹانگوں سے معذور

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )چونیاں کےعلاقہ چھینہ ہٹھاڑ میں محنت کش کے 3کم سن بچے پراسرار بیماری میں مبتلاء ہوکر




ٹانگوں سے معذور ہوچکے ہیں, جبکہ بچوں کے علاج میں غربت آڑے آچکی ہے جس پر والدین نےاعلی حکام سے مدد کی اپیل کی ہے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں