153

کوٹرادھاکشن کی موجودہ حدود کو ہی بلدیہ ابھی تک سنبھال نہیں پائی صفائی کے معاملات جوں کے توں ہیں

کوٹرادھاکشن کی موجودہ حدود کو ہی بلدیہ ابھی تک سنبھال نہیں پائی صفائی کے معاملات جوں کے توں ہیں

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)ہم سب کوٹرادھاکشن کے باسی جانتے ہیں کہ بلدیہ کوٹرادھاکشن کی موجودہ حدود کو ہی بلدیہ ابھی تک سنبھال نہیں پائی صفائی کے معاملات جوں کے توں ہیں




عملہ کی کمی کا جواب اگر ہمیں ملتا ہے تو وہ اپنی جگہ ٹھیک ہےاور مزید عملہ صفائی پر بین اپنی جگہ کا سیاپا ہےکمشنر صاحب لاہور کے پاس آج سماعت تھی ہمارے شہر کے سپوت حافظ احسان علی مہر ایڈووکیٹ صاحب کی محنت رنگ لے آئی اور کوٹرادھاکشن میونسپل کمیٹی میں ڈالے گئے لالے والا ، پیمار اوتاڑ کے علاوہ باقی ساتھ جوڑے گئے علاقے فارغ کر دئیے گئے




انکے علاوہ میاں راؤف ، میاں عثمان راؤف ، میاں اعظم راجو ، حاجی گلفراز بھٹی ، تنویر حیات جوئیہ ایڈووکیٹ ، چوہدری نبی ایڈووکیٹ ، افتخار انصاری ، مہر محمد اسلام و دیگر تمام صاحبان کے مشکور ہیںز




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں