159

مانسہرہ بھیرکنڈ انجمن تاجران نے شٹرڈاؤن ھڑتال کو مسترد کردیا

مانسہرہ بھیرکنڈ انجمن تاجران نے شٹرڈاؤن ھڑتال کو مسترد کردیا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ بھیرکنڈ انجمن تاجران نے شٹرڈاؤن ھڑتال کو مسترد کردیا غریب تاجر برادری پہلے ہی پریشان ھے ھم غریب تاجر کے ساتھ کسی بھی قسم کی ناانصافی برداشت نہیں کر سکتے بھرکنڈ کی تاجر برادری نےدوکانوں کو بند کرنے سے انکار کردیا تاجروں کا کہنا ھے




کہ تاجر پہلے ہی پریشان ھے مہنگائی کا رونا ھم بھی روتے ہیں مگر دوکانوں کو بند کرنے سے کوی فائدہ نہیں ہے اس وقت غریب تاجر پہلے ہی پریشان ھے مہنگائی نے تاجروں کے لیے مسائل پیدا کیے ہیں





روز روز کے شٹرڈاؤن سے تاجروں کو کوئی فائدہ نہیں ہوا ہے ھم دوکانیں کھلی رکھیں گے تو اپنے بچوں کے لیے شام کو کچھ لے کر جائیں گے ھم غریب لوگ ہیں ھمارے اتنے وسائل نہیں ہیں کہ ھم روز روز بازار بند کر یں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں