76

ٹیم ایمبیسیڈر میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان میں پہنچ گئی چیف افیسر عباس سرور نقوی نے استقبال

ٹیم ایمبیسیڈر میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان میں پہنچ گئی چیف افیسر عباس سرور نقوی نے استقبال

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر ) ٹیم ایمبیسیڈر میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان میں پہنچ گئی چیف افیسر عباس سرور نقوی نے استقبال کیا کمشنر ڈیرہ غازیخان مدثرریاض ملک اسسٹنٹ کمشنرمحمداسدچانڈیہ نے شرکت کی




ٹیم کی قیادت ایڈیشنل کمشنر اظفرضیاء نے کی کمشنر ڈیرہ مدثر ریاض ملک نےکہا انشاء اللہ ڈیرہ غازیخان کاچمکا کےرہےگئی میونسپل کارپوریشن عملہ دن رات شہر کوخوبصورت بنانےمیں اہم کردار ادا کررہاہے




ایڈیشنل کمشنر اظفرضیاء کاکہنا تھا اس مہم کا مقصد اس شعور کو اجاگر کرنا ہے کہ ہم اپنی چھوٹی سی کوشش سے اپنا گھر ،گلی محلہ اور شہر کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنا سکتے ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ محمداسدخان چانڈیہ نےکہا صفائی نصف ایمان ہے کمشنر صاحب کی ہدایت پر علی الصبح میں خود جاکر صفائی مہم کاجائزہ لیتاہو عوام تاجر گندگی کو میونسپل کارپوریشن کی مخصوص جگہوں پر ڈالے بعدازاں کمشنر ڈیرہ مدثرریاض ملک ایڈیشنل کمشنر




اظفرضیاء اسسٹنٹ کمشنر محمداسد چانڈیہ چیف افیسر کارپوریشن عباس سرور نقوی تحریک انصاف کےرہنماملک محبوب ثاقب مرزا ادریس ایڈوکیٹ نے ٹیم کےہمراہ لیاقت بازار کابھی وزٹ کیاٹیم نے لوگوں میں صفائی مہم بارے اگاہی دی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں