مدد کرنا ہمارا فرض ہے ڈی پی او ڈیرہ غازیخان اسد سرفراز انسانی خدمت کی بہترین مثال
ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر)مدد کرنا ہمارا فرض ہے ڈی پی او ڈیرہ غازیخان اسد سرفراز انسانی خدمت کی بہترین مثال۔ہر خاص و عام کی مدد کرنا ان کا عزم ہے آج دوران تونسہ شریف وزٹ شادن لنڈ کے قریب مین روڈ پر دو موٹر ساٸیکل آپس میں ٹکرانے سے ایک بزرگ شہری زخمی ہو گیا۔
ڈی پی او اسد سرفراز نے اپنی گاڑی کو رکوا کر ذخمی بزرگ کی مدد کرتے ہوۓ انہیں کرسی پر بیٹھایا اور 1122 کو اپنے اپریٹر سے کال کروا کر زخمی کو فوراً طبی امداد کے لۓ انہیں طلب کیا۔