114

ینگ سول سوسائٹی مانسہرہ کے مرکزی رہنما سردار سفیر احمد اور رفیق اعوان تعمیر وطن پبلک اسکول میں سپورٹس گالا تقریب

ینگ سول سوسائٹی مانسہرہ کے مرکزی رہنما سردار سفیر احمد اور رفیق اعوان تعمیر وطن پبلک اسکول میں سپورٹس گالا تقریب

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)ینگ سول سوسائٹی مانسہرہ کے مرکزی رہنما سردار سفیر احمد اور رفیق اعوان




تعمیر وطن پبلک اسکول میں سپورٹس گالا تقریب میں بطور مہمان خصوصی تشریف لائے اور مختلف کھیلوں کے مقابلے میاں جیتنے والے بچوں کو ٹرافیاں دیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں