78

انچارج سول ڈیفنس مانسہرہ راجہ شکیل احمد کو گریڈ 16 سے گریڈ 17 میں پروموٹ

انچارج سول ڈیفنس مانسہرہ راجہ شکیل احمد کو گریڈ 16 سے گریڈ 17 میں پروموٹ

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)انچارج سول ڈیفنس مانسہرہ راجہ شکیل احمد کو گریڈ 16 سے گریڈ 17 میں پروموٹ کر کے CDO تورغر تعینات کر دیا گیا۔




میں راجہ شکیل احمد کو ان کی پروموشن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں البتہ ان کی مانسہرہ میں کمی تاوقت محسوس کی جاتی رہے گی ۔ میں راجہ شکیل احمد کی خدمات پر پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں