71

آل پاکستان میڈیا کونسل کی مشاورتی میٹنگ

آل پاکستان میڈیا کونسل کی مشاورتی میٹنگ

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)آل پاکستان میڈیا کونسل کی مشاورتی میٹنگ جس میں اہم امور پر تفصیلی بات چیت ھوئ میٹنگ میں چیرمین kpkعبید تنولی چیرمین تناول سردار خان تنولی




ناہب صدر تناول جاوید خان تنولی جنرل سیکٹری ہزارہ شفیق خان تنولی سیکٹری اطلاعات تناول شہزاد خان نے شرکت کی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں