87

صحافی محدود وسائل کے باوجود عوامی مسائل حل کرنے میں دن رات کوشاں رہتے ہیں وسیم اختر

صحافی محدود وسائل کے باوجود عوامی مسائل حل کرنے میں دن رات کوشاں رہتے ہیں وسیم اختر

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)صحافی محدود وسائل کے باوجود عوامی مسائل حل کرنے میں دن رات کوشاں رہتے ہیں ، صحافی معاشرے کی آنکھ ہوتے ہیں جو اعلیٰ احکام تک عوام کی آواز کو پہنچاتے ہیں۔ اس سلسلے میں لاہور میں سینئر صحافیوں کے پینل کی گفتگو ہوئی







جس میں رائل نیوز کے انچارج نمائندگان وسیم اختر چوہدری، انچارج نمائندگان روزنامہ میڈیا خالد نواز خاں، ایڈیٹر انچیف روزنامہ سٹی سیاست و صدر نیشنل پریس کلب مانگا منڈی شیخ محمد لطیف شاہد، ، سینئرو دبنگ صحافی بلکہ ضلع قصور کی عوام کے آنکھوں کا تارا اور بیورو چیف قصور روز نیوز اطہر قصوری موجود ہیں







اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں