43

کوئٹہ میں گاڑی کے قریب دھماکا، دو افراد زخمی

کوئٹہ میں گاڑی کے قریب دھماکا، دو افراد زخمی

کوئٹہ میں ایک گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں  دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

دھماکے کے بعد ایمولینسز موقع پر پہنچ گئیں، دھماکےمیں زخمی افراد کو اسپتال منتقل کیاجارہاہے۔




پولیس اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

نوٹ : یہ ابتدائی خبر ہے، مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں