96

افیسر محکمہ جنگلات اور عمران جممو کی لکڑ چورٕی کی روک تھام اور جنگلات کے کیسز کے حوالے سے ملاقات

افیسر محکمہ جنگلات اور عمران جممو کی لکڑ چورٕی کی روک تھام اور جنگلات کے کیسز کے حوالے سے ملاقات

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر) فورٹ عباس آج عدالت فورٹ عباس میں مولوی شبیر احمد ہنجرا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور عبدالخالق پراسیکیوٹر ڈسٹرک افیسر محکمہ جنگلات ۔عمران جممو کی فورٹعباس مروٹ کے گردنواں کی لکڑ کٹائی لکڑ چورٕی کی روک تھام اور جنگلات کے کیسز کے حوالے سے ملاقات ہوئی




۔ ۔۔ملاقات میں ابو حمزہ ساجد اور ان کے ساتھیوں کے خلاف جو جھوٹا اثغاثہ دائر کیا گیا ۔عبدالخالق پراسیکیوٹر ڈسٹرک افیسر محکمہ جنگلات نے کہا کہ ہم سچ کے ساتھ ہیں اور ان شاء اللہ انصاف ہو گا




آپ بلکل سچے ہیں اور آپ کے پاس سب ثبوت موجود ہیں اور ہمیں دکھ ہوا ہے کہ مختار گارڈ ۔ دلاوار سندھو بلاک افیسر۔اور ایوب ملیکرا رینج افیسر نے آپکے ساتھ زیادتی کی ہے ان شاء اللہ ہم جلد اس معاملے کو حل کریں گے




۔جس نے زیادتی کی ہے وہ انجام کو ضرور پہنچں گے ۔۔ مولوی شبیر احمد ہنجرا ایڈووکیٹ نے عبدالخالق پراسیکیوٹر ڈسٹرک افیسر محکمہ جنگلات اور اسرار گارڈ اور محمود کو اپنے قانونی طریقہ سے کیسز سے اگاہ کیا ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں