85

پپیپلزپارٹی کے رہنما ملک حسن دین کے بیٹے ملک صدام کی شادی میں اہم شخصیات کی شرکت

پپیپلزپارٹی کے رہنما ملک حسن دین کے بیٹے ملک صدام کی شادی میں اہم شخصیات کی شرکت
اسلام آباد (اسحاق عباسی چیف رپورٹر)پپیپلزپارٹی کے رہنما ملک حسن دین کے بیٹے ملک صدام کی شادی میں اہم شخصیات کی شرکت. ملک صدام کی شادی کی دعوت ولیمہ ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جہاں انکی فیملی کے افراد سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما شریک ہوئے اور انھیں مبارکباد پیش کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں