67

ڈرگ کنٹرول آف ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا چھاپہ سہالہ میں جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری سیل

ڈرگ کنٹرول آف ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا چھاپہ سہالہ میں جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری سیل

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ڈرگ کنٹرول آف ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا چھاپہ سہالہ میں جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری سیل کر دی گئی. تفصیلات کے مطابق ڈرگ انسپکٹر ماریہ ظفر نے ٹیم کے




ہمراہ سہالہ میں ایک گھر کے اندر چھاپہ مار کر جانوروں کے لئے استعمال کی جانے والی جعلی ادویات اور ادویات بنانے والی مشینری سمیت فیکٹری کو سیل کر دیا گیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں