97

طلبہ تنظیموں پر پابندی کا خاتمہ تعلیمی اداروں کو مزید تباہی کی طرف لے جائے گا

طلبہ تنظیموں پر پابندی کا خاتمہ تعلیمی اداروں کو مزید تباہی کی طرف لے جائے گا

رآزادکشمیر(امجد اقبال تنولی نمائندہ خصوصی )طلبہ تنظیموں پر پابندی کا خاتمہ تعلیمی اداروں کو مزید تباہی کی طرف لے جائے گا ۔طلبہ سیاستدانوں کے آلہ کار بننے کی بجائے تمام توجہ حصول علم کی طرف مرکوز رکھیں بدقسمتی سے گزشتہ کچھ عرصہ سے پاکستان میں کچھ ایسی خفیہ قوتیں




موثر انداز میں اس کمپین کو چلارہی ہیں جن کا بنیادی مقصد پاکستان کے تعلیمی سسٹم کو تباہ کرنا ہے ۔طلباء تنظیموں کی بحالی سے تعلیمی سسٹم میں بہتری نہیں آئے گی بلکہ تعلیمی اداروں میں کلاشنکوف کلچر جنم لے گا




ہم نے ماضی میں دیکھا کہ تعلیمی اداروں میں طلبہ تنظیموں کی وجہ سے کئی خاندان جانی نقصان کا شکار ہوئے ۔وزیراعظم سے گزارش ہے کہ وہ چند لوگوں کے احتجاج پر بلیک میل نہ ہوں اور اس پابندی کو برقرار رکھیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں