95

سنگجانی گاوں کے نوجوان طیب یعقوب نے پاکستان کا نام روشن ماسٹر ایم ایس کمپیوٹر انجینئرنگ کی ڈگری حاصل

سنگجانی گاوں کے نوجوان طیب یعقوب نے پاکستان کا نام روشن ماسٹر ایم ایس کمپیوٹر انجینئرنگ کی ڈگری حاصل

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)سنگجانی گاوں پوڑ کے نوجوان طیب یعقوب نے سٹرلنگ یونیورسٹی یو.کے سے ماسٹر ایم ایس کمپیوٹر انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کر لی.نوجوان کے والد محمد یعقوب نے اپنے بیان میں کہا ہے




کہ میرے بیٹے طیب نے پاکستان اور خاندان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے.یہ میرے لئے بہت بڑا اعزاز ہے.انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بچوں میں بہت ٹیلنٹ ہےمگر اس ٹیلنٹ کی قدر نہیں کی جاتی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں