76

ڈرائیورز کو خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہ وہ غلط پارکنگ سے اجتناب کریں ،خالد محمود

ڈرائیورز کو خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہ وہ غلط پارکنگ سے اجتناب کریں ،خالد محمود

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر) لفٹر آپریٹر خالد محمود غلط پارکنگ پر جیپ کو اٹھا رہے ہیں .خالد محمود نے اس موقع پر ڈرائیورز کو خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہ وہ غلط پارکنگ سے اجتناب کریں




ورنہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور کسی کے ساتھ کوئی بھی نرمی نہیں برتی جائے گی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں