76

ڈی پی او بہاولنگر عبدالقدوس بیگ نے تمام پولیس ملازمین سے رشوت نہ لینے کا حلف

ڈی پی او بہاولنگر عبدالقدوس بیگ نے تمام پولیس ملازمین سے رشوت نہ لینے کا حلف

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)ڈی پی او بہاولنگر عبدالقدوس بیگ نے تمام پولیس ملازمین سے رشوت نہ لینے کا حلف ” میں اللہ کو حاظر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں رشوت نہیں لوں گا ۔




رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں جہنمی ہیں ” ۔۔۔ اللہ پاک استقامت عطا فرمائے ۔ ایمان دار آفیسر زندہ باداگر کوی پولیس آفیسر رشوت لے تو ڈی پی او بہاول نگر کو شکایات درج کراے اسکے خلاف کاروائی کی جائے گی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں