121

معروف عباسی کی والدہ کی وفات کے بعد چوہدری یاسین و دیگر کا اظہار تعزیت

معروف عباسی کی والدہ کی وفات کے بعد چوہدری یاسین و دیگر کا اظہار تعزیت

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)معروف عباسی کی والدہ کی وفات کے بعد چوہدری یاسین و دیگر کا اظہار تعزیت. تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے فورمین معروف عباسی کی والدہ محترمہ کی وفات کے بعد ان کے گھر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے.





تعزیت کیئے آنے والوں میں مزدور یونین کے سابق جنرل سیکرٹری چوہدری یاسین,رنگزیب خان,راجہ شاکر کیانی,سردار مشتاق, ملک سرفراز, ڈائریکٹر ایس ٹی پی ایاز خان,ڈپٹی ڈائریکٹر نوید ,اسسٹنٹ ڈائریکٹر خرم مغل اور دیگر شامل ہیں.انہوں نے مرحومہ کیلئے مغفرت کی دعا کی اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں