176

گڑھی دوپٹہ کے نواحی علاقے ہڑیالہ گجراں کے غریب محنت کش محمد صدیق جن کے بچے اعصابی معزوری کے شکار

گڑھی دوپٹہ کے نواحی علاقے ہڑیالہ گجراں کے غریب محنت کش محمد صدیق جن کے بچے اعصابی معزوری کے شکار

آزاد کشمیر(سید ذوالقرنین حیدر گردیزی بیورو چیف )گڑھی دوپٹہ کے نواحی علاقے ہڑیالہ گجراں کے غریب محنت کش محمد صدیق جن کے بچے اعصابی معزوری کے شکار ہیں اور چلنے پھرنے سے قاصر ہیں





اور کپمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ثمر فاونڈیشن کے چیرمین ثمر سراج چوہدری نے اس خاندان کی تا حیات کفالت کا زمہ اٹھا لیا اور بچوں کے علاج معالجہ کے لیے بھی کراچی کے ڈاکٹراز سے رابطے میں ہیں غریب والدین کی جانب سے ثمر سراج اور ثمر فاونڈیشن کے اس اقدام کو خراج تحسین اور شکریہ ادا کیا گیا اور ڈھیروں دعائیں دی گی.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں