150

صحافی اسحاق عباسی سے تعزیت کا سلسلہ جاری,پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی انکے گھر آمد

صحافی اسحاق عباسی سے تعزیت کا سلسلہ جاری,پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی انکے گھر آمد

اسلام آباد ( اظہر حسین قاضی سٹی رپورٹر ) صحافی اسحاق عباسی سے تعزیت کا سلسلہ جاری,پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی انکے گھر آمد دعائے مغفرت کی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا.





تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن عامر مغل,کوآرڈینیٹر اسد عمر برائے آئسیکو قاضی تنویر,راجہ غلام مصطفے,عجائب خان و دیگر نے صحافی اسحاق عباسی کی تائی جان کی وفات پر انکے گھر آکر دعائے مغفرت کی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا. اس موقع پر اسحاق عباسی اور انکی برادری نے انکا شکریہ ادا کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں