ایبٹ آباد پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام بڑھتی ہوہی مہنگائی کیخلاف شدید احتجاجی مظاہرہ
ایبٹ آباد(وقاص باکسر بیوروچیف)پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام بڑھتی ہوہی مہنگائی کیخلاف شدید احتجاجی مظاہرہ اور شدید نعرہ بازی حکومت کے دن پورے ہو گے اب جانا ہوگا نیازی اور اس کے ٹولے نے ملک کو تباہی کے دھانے پر پونچا دیا ہے بد ترین مہنگائی کے باعث لوگ خودکش کرنے پر مجبور ہیں
ان خیلات کا آظہار ایم پی اے اور ضلعی صدر اورنگ زیب نلوٹھ سابق امیدوار قومی اسمبلی حاجی ملک محبت اعوان سابق تحصیل ناظم ارسل پرویز ذولفقار جاوید عباسی سابق امیدوار صوبائی اسمبلی نبیل عباسی ملک شفیق اعوان اور دیگر نے کیا مزید کہا کے اب وقت آگیا ہے کے نا اہل کے ٹولے سے جان چھوڑاہی جاے
گیس بجلی پڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو سو فی صد اضافہ کر دیا ہے اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ملک کے اندر بہ روزگاری اور مہنگائی کا طوفان ہے عوام اس نیازی کخیلاف اب سڑکوں پر نکل آے ہیں کپتان مزید رھا تو ملکی معشیت تباہ ہو جاے گی
بی ار ٹی منصوبہ میں اربوں روپے کی کرپشن کی گی ہے مزید کہا کے اب قوم نیازی کخیلاف سڑکوں پر نکل آے ہیں اب اگر نیازی نے خود استعفی دے ورنہ عوام باہر پھنک دیں گے مظاہرین نے بازار سے پریس کلب تک ریلی نکالی اور شدید نعرہ بازی کی