112

مروٹ چک نمبر 313/ایچ آر پر روڈ ایکسیڈنٹ ایک شخص جانبحق

مروٹ چک نمبر 313/ایچ آر پر روڈ ایکسیڈنٹ ایک شخص جانبحق

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)مروٹ چک نمبر 313/ایچ آر پر روڈ ایکسیڈنٹ ایک شخص جانبحقتفصیلات کے مطابق مروٹ کے نواحی گاٶں چک نمبر 313/ایچ آر ماسٹر شوکت کے پمپ کے




قریب روڈایکسیڈنٹ میں ایک نامعلوم شخص جان بحق ابھی ایکسیڈنٹ کرنے والی گاڑی اور جانبحق ہونے والے شخص کا پتا نہیں چلا کہ یہ کون تھا اور کہاں سے آیا اور پولیس پرپہنچ گی تفشیش جاری




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں