112

این ایچ اے غفلت کی نیند سے نہ جاگی.سنگجانی پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کی وجہ سے حادثات معمول بن چکے

این ایچ اے غفلت کی نیند سے نہ جاگی.سنگجانی پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کی وجہ سے حادثات معمول بن چکے

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)این ایچ اے غفلت کی نیند سے نہ جاگی.سنگجانی پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کی وجہ سے حادثات معمول بن چکے.جی ٹی روڈ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے مگر کرپٹ انتظامیہ نشے میں مدہوش ہے.سنگجانی پل عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے




.4لائن والی سڑک پل پر آ کر 2 لائن میں تبدیل ہو جاتی ہے. گھڑوں کی وجہ گاڑیاں آہستہ ہوتی ہیں جبکہ پل سے پیچھے موڑ اور اترائی ہے جسکی وجہ سے بڑی گاڑیاں اچانک بریک لگاتی ہیں تو بریک فیل ہو جاتی ہے.جب سے نئے ڈپٹی ڈائریکٹر مینٹیننس تعینات ہوئے ہیں کوئی کام نہ ہوا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں