123

ایبٹ أباد تھانہ نواں شہر ایس ایچ او طارق خان اورایچ سی شہزادشاہ کی کاروئی

ایبٹ أباد تھانہ نواں شہر ایس ایچ او طارق خان اورایچ سی شہزادشاہ کی کاروئی

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد تھانہ نواں شہر ایس ایچ او طارق خان اورایچ سی شہزادشاہ کی کاروئی ٹمبرمافیاسمیت 377 کے مقدمے میں ملوث اشتہاری مفرورگرفتار مقدمہ درج ٹمبرمافیا کے کیری سوزوکی سے غیر قانونی 30 فٹ لکڑ برآمد مقدمات درج غیرقانونی لکڑ کی برأمدگی




پرچالیس ہزارروپے جرمانہ عائد کردیا ایس ایچ او طارق خان آن لائن ایف ایس میڈیا نیٹ ورک کے صحافی وقاص باکسر کوبتایا کہ مخبرکی اطلاع پرناکہ بندی کے دوران کیری ڈبے سے غیرقانونی بھاری مقدار میں لکڑپکڑلی اور ٹمبرمافیا کے خلاف کاروائی کرکے چالیس ہزارروپے جرمانہ عائد کرکے قومی خزانے میں جمع کروا دیے




جبکہ دوسری کاروائی میں سال 2016 سے زنا کے مقدمہ کا اشتہاری ملزم کاشف عرف کاشی سکنہ نواںشہرکو بھی گرفتارکرکے عدالت میں پیش کردیاگیاہے طارق خان نے کہاکہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں