80

چار رکنی ایگزیکٹو باڈی کا قیام عمل میں لایا گیا جس میں عدیل ریاض کھوکر کو ایگزیکٹو باڈی کا چئیرمین منتخب

چار رکنی ایگزیکٹو باڈی کا قیام عمل میں لایا گیا جس میں عدیل ریاض کھوکر کو ایگزیکٹو باڈی کا چئیرمین منتخب

جدہ ۔(نورالحسن گجر بیورو چیف)پاک میڈیا گروپ کا ماہانہ اجلاس جس کی صدارت چئیرمین خدیجہ ملک نے جس میں تمام عہدے دران اور ممبران نے شرکت کی اور اتفاق رائے سے ایگزیکٹو باڈی منتخب کی گی ۔گزشتہ روز پاک میڈیا گروپ کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں تنظیمئ امور سمیت دیگر معملات پر گفتگو کی گی اور اتفاق رائے سے چار رکنی ایگزیکٹو باڈی کا قیام عمل میں لایا گیا









جس میں عدیل ریاض کھوکر کو ایگزیکٹو باڈی کا چئیرمین منتخب کیا گیا اور عمر فاروق ،ملک عاصم ، حسن بٹ ، اور خواجہ عماد ممبر منتخب ہوئے جو فورم کے تنظیمی امور کو مزید بہتر کرنے جس میں نئی ممبر شپ تنظیمی ڈھانچے تنظیم کے نام میں ترمیم اور دیگر امور کو مزید بہتر کرنا شامل ہے




اجلاس میں تنظئمُ کے زمہ دران کی زمہ داریوں کا بھی جائز لیا گیا اور اور تنظیم کو جدہ سے نکال کر سعودی عرب کے تمام شہروں تک دائرہ کار بڑھانے پر بھی غور کیا گیا اور بالا تقریق کیمونٹی مسائل اجاگر کرنے انکے حال اور کیمونٹی کوریج سے متعلق بھی بات چیت کی گی اجلاس سے تنظیم کے صدر نورالحسن گجر نے کہا کے ہم بلا تقریق تمام سیاسی جماعتوں کی کوریج جاری رکھیں گیے




اور ہمارے لیے تمام جماعتوں کے سارے گروپ قابل قدر اور عزت ہیں ہم کیسی کے ساتھ پارٹی نہ بنے ہیں اور نہ بنیں گیے اور جلد انشاء اللہ تنظیم کے تمام ممبران کو پاکستان سے ایکری ڈیشن کارڈ جاری کروائے جائیں گئے جس پر ہم کام کر رہے ہیں اجلاس سے پاک میڈیا کی چئیرمین خدیجہ ملک کہا کے پاکستان سے ایکری ڈیشن کارڈ جاری ہونے کے بعد میری زمہ داری ہے




آپکو سب کو سعودی وزارت اطلاعات سے کارڈ جاری کروانا اور سعودی مقامی میڈیا تنظیموں سے ہم جوڑے ہیں اور ہم اپنے تعلقات مقامی سطح پر مزید بہتر کریں گیے نو منتخب چئیرمین ایگزیکٹو باڈی ملک عدیل کا کہنا تھا مجھے زمہ داری دینے پر میں آپ تمام کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور اپنی پوری کوشش کروں گا




اپنی زمہ داریاں احسن طریقے سے پوری کر سکوں ہم سب ایک گروپ یعنی فیملی کی طرح اور سب کو ساتھ لیکر چلیں گیے اجلاس میں نائب صدر ملک فہد ، رفیق کھوکھر ،جوائنٹ سیکرٹری عاطف علی ووٹو ،




فنانس سیکرٹری ثاقب علی ، اور سیکرٹری اطلاعات ملک تصور نے بھی تنظیم کو مزید فعال کرنے پر روشنی ڈالی اور اجلاس کے آخر میں معروف صحافی اور سابق ایم ڈی اے پی پی مسعودی ملک کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گی اور انکی معغفرت کے لیے خصوصی دعا کروائیگئ ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں