90

عباسیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صدر راجہ جان عباسی کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات

عباسیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صدر راجہ جان عباسی کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)عباسیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صدر راجہ جان عباسی کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات,شاہد خاقان عباسی نے جان عباسی کی عباسی برادری کیلئے خدمات کو سراہا اور مبارک باد پیش کی.









اس موقع پر انکی ہمشیرہ سابق سنیٹر سعدیہ عباسی, مریم اورنگزیب, انجم عقیل خان,کرنل ریٹائرڈ انوار عباسی, راجہ عتیق سرور و دیگر موجود تھے.راجہ جان عباسی نے عباسیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے کنونشن کی دعوت دی









جس پر شاہد خاقان عباسی نے سعدیہ عباسی,مریم اورنگزیب عباسی اپنی ٹیم کے ہمراہ کنونشن میں بھرپور شرکت کی ہدایت کی. راجہ جان عباسی نے شاہد خاقان عباسی کا شکریہ ادا کیا اور عباسی برادری کیلئے اپنی مکمل خدمات پیش کرنے کا یقین دلایا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں