82

تحصیل نظامت کے لیے میدان خالی نہیں چھوڑوں گا ،سابق وزیر جنگلات خیبر پختونخوا

تحصیل نظامت کے لیے میدان خالی نہیں چھوڑوں گا ،سابق وزیر جنگلات خیبر پختونخوا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)سابق وزیر جنگلات خیبر پختونخوا حاجی ابرار تنولی لساں نواب میں برادر حاجی محمد افضل و محمد زبیر کے ہاں گرینڈ جرگہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے




جس میں تناول کے چیدہ چیدہ لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تحصیل نظامت کے لیے میدان خالی نہیں چھوڑوں گا اور علاقے کے امن کو تباہ کرنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جائے گی اور عوام کی خدمت کے لیے دن رات حاضر ھوں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں