بابر لالہ کو صوبائی وزیر بنایا جائے کیوں کہ ضلع مانسہرہ کی سیاست میں سب سے زیادہ قربانیاں بابر لالہ کی ہیں
مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)تین چار دنوں سے بہت سارے دوست بابر خان سواتی کو دوبارہ صدر منتخب کرنے کی بات کر رہے ہیں میرے خیال کے مطابق بابر لالہ کو صوبائی وزیر بنایا جائے
کیوں کہ ضلع مانسہرہ کی سیاست میں سب سے زیادہ قربانیاں بابر لالہ کی ہیں اگلے دن اسلام آباد کے پروگرام میں جس طرح ہمارے ایک وزیرموصوف صاحب نے ایم پی اے احمد حسین شاہ کا نام لیا ہے
وزارت کے لیے پیش کیا ہے ہم ضلع مانسہرہ کے کارکنان اپنی پارٹی سے مطالبہ کرتے ہیں کے بابر سلیم سواتی کو وزارت کا قلمدان دیا جائے