ایم این اے ساجد خان مہمند نے ڈپٹی کمشنر مہمند اور سپورٹس مینیجر کے ہمراہ سپورٹس کمپلیکس کے لیےکڑپہ پارک کی جگہ کا معاینہ کیا
ضلع مہمند (افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی سیفران ایم این اے ساجد خان مہمند نے ڈپٹی کمشنر مہمند اور سپورٹس مینیجر کے ہمراہ سپورٹس کمپلیکس کے لیےکڑپہ پارک کی جگہ کا معاینہ کیا۔
اس کمپلیکس کی لاگت 80 کروڑ روپے ہوگی جو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہوگا اور جو ضلع مہمند میں کھیلوں کے میدان میں انقلاب برپا کریگا ۔