71

مروٹ ایس ایچ او تھانہ مروٹ مشتاق احمد باجوہ نے باہمراہی تاج شاہین اے ایس ائی کی کاروئی

مروٹ ایس ایچ او تھانہ مروٹ مشتاق احمد باجوہ نے باہمراہی تاج شاہین اے ایس ائی کی کاروئی

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)مروٹ ایس ایچ او تھانہ مروٹ مشتاق احمد باجوہ نے باہمراہی تاج شاہین اے ایس ائی معہ ملازمان کےملزم مظہر حسین ولد رحیم بخش قو م سلہ سکنہ 287/ایچ آر کالونی اور




شکیل احمد پر اس وقت ریڈ کیا جب وہ شراب دیسی بذریعہ چالو بھٹی کشید کر رہے تھے ملزمان کے قبضہ سے 150 لیٹر شراب دیسی معہ آلات کشید برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 381/19 بجرم3/4 po درج کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں