100

ملٹی گارڈن سیکٹر بی سترہ میں کمرشل پلازہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی,لکڑی کی دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں

ملٹی گارڈن سیکٹر بی سترہ میں کمرشل پلازہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی,لکڑی کی دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں

اسلام آباد ((محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر))ملٹی گارڈن سیکٹر بی سترہ میں کمرشل پلازہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی,لکڑی کی دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں.سیکورٹی عملہ نے آگ پر قابو پا لیا. تفصیلات کے مطابق ترنول کے علاقہ سیکٹر بی سترہ میں کمرشل پلازہ کے بیسمنٹ میں لکڑی کی دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی,








آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی,سیکیورٹی عملہ کے مطابق صبح 6 بجے دھواں دیکھ کر کنٹرول روم کال کی اور پانی کی ٹینکی کے ذریعے سیکیورٹی عملہ نے آگ پر قابو پا لیا.جبکہ بعد میں فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی پہنچ گئیں اور آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا.تاہم دکانوں میں میں لکڑی کا سامان جل کر راکھ ہو گیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں