سینئر صحافی جناب سید مومن شاہ کے بیٹے کی وفات کے بعد ان کے آبائی گاوُں میں قبر پر فاتحہ خوانی کی
مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)پاکستان میڈیا کونسل کے ایگزیکٹیو ممبر سینئر صحافی جناب سید مومن شاہ کے بیٹے کی وفات کے بعد ان کے آبائی گاوُں میں قبر پر فاتحہ خوانی کی ۔اللہ پاک مومن بھائی اور ان کے تمام خاندان کو صبر جمیل عطاءفرمائیں۔آمین