95

وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کے ٹویٹ اور ڈی۔آئ۔جی کی ہدایات پر مصیبت ذدہ لوگوں کی مدد کرنے اور ان کو ہوٹلوں اورسرکاری املاک میں پہنچانے کا عمل شروع

وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کے ٹویٹ اور ڈی۔آئ۔جی کی ہدایات پر مصیبت ذدہ لوگوں کی مدد کرنے اور ان کو ہوٹلوں اورسرکاری املاک میں پہنچانے کا عمل شروع

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ پولیس۔ وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کے ٹویٹ اور ڈی۔آئ۔جی ہزارہ ڈاکٹر مظہر الحق کاکا خیل کی ہدایات پر ڈی۔پی۔او مانسہرہ صادق بلوچ کا مانسہرہ کے تمام تھانہ جات کو غریب اور پریشان حال اورمصیبت ذدہ لوگوں کی مدد کرنے اور ان کو ہوٹلوں اورسرکاری املاک میں پہنچانے کا عمل شروع کر دیا گیا۔۔
تفصیلات کے

مطابق انچارج لاری آڈہ چوکی مانسہرہ آۓ۔ایس۔آئ قائم علی شاہ لاری اڈہ میں سخت سردی کی رات میں کھلے آسمان کے نیچے رات گزارنے والے افراد کو کھانہ کھلایا اور کھانا کھلانے کے بعد مسافروں کو سراۓ لاری آڈہ میں رہائش مہایا کردی گئ۔
اسی طرح ایس۔ایچ۔

او تھانہ بفہ سب انسپکٹر لیاقت شاہ نے ایک بعمر عورت جنکا زہنی توازن ٹھیک نہیں تھا۔جوکہ بٹگرام کی رہائشی ہیں اور ایک زیر تعمیر مکان میں بیٹھی ہوئ تھی۔جن کو وہاں سے لےجاکر ایک محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں