85

آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈکے پی کے کا ہنگامی اجلاس سوات چوک میں منعقد ھوا

آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈکے پی کے کا ہنگامی اجلاس سوات چوک میں منعقد ھوا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈکے پی کے کا ہنگامی اجلاس سوات چوک میں منعقد ھوا جس میں تنظیم کے اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی اجلاس میں تنظیمی امور کے متعلق اہم مشاورت کی گئی اور صحافیوں کو درپیش چیلینجز اور ان سے نمٹنے کے متعلق سیر حاصل گفتگو کی گئی








اور تمام عہدیداران نےکے پی کے میں صحافی برادری کے حقوق کے تحفظ کا اذ سرے نو عزم کیا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ آل پاکستان میڈیا کونسل ماضی کی طرح حال اور مستقبل میں بھی صحافیوں کے حقوق کی جنگ لڑتی رہے گی اور کسی بھی موقع پر اپنے صحافی بھائی کو اکیلا نہیں چھوڑے گی.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں