145

مانسہرہ میں حضور قلندر بابا اولیا۶ کے عرس کے موقع پر روحانی محفل کا انعقاد ہوا

مانسہرہ میں حضور قلندر بابا اولیا۶ کے عرس کے موقع پر روحانی محفل کا انعقاد ہوا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)حکیم افتخار نگراں مراقبہ ہال مانسہرہ کے زیر اھتمام مراقبہ ہال مانسہرہ میں




حضور قلندر بابا اولیا۶ کے عرس کے موقع پر روحانی محفل کا انعقاد ہوا حضرات خواجہ شمس الدین عظیمی کا خصوصی خطاب نشر کیا گیا،کثیر تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں