104

مروٹ چک نمبر 325 میں حسن سکھیرا کی بکریوں پر آوارہ کتوں کا حملہ

مروٹ چک نمبر 325 میں حسن سکھیرا کی بکریوں پر آوارہ کتوں کا حملہ

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)مروٹ چک نمبر 325 میں حسن سکھیرا کی بکریوں پر آوارہ کتوں کا حملہبکری کو کاٹ کر مار ڈالا جبکہ بکری کے بچے کو کھانے میں کامیاب ہو گئے۔




انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ فوری نوٹس لے کر آوارہ کتوں کا علاقہ مروٹ سے خاتمہ کیا جائے۔اس سے کچھ دن قبل اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس سے آوارہ کتوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا تھا ۔لیکن آفسوس کہ اس مطالبہ پر کوئی نوٹس یا کاروائی نہ ہو سکی تھی ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں