109

علاج جہاں مرضی کروائیں لیکن ٹک ٹاک ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال قصور کے ڈاکٹروں سے بنوائیں

علاج جہاں مرضی کروائیں لیکن ٹک ٹاک ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال قصور کے ڈاکٹروں سے بنوائیں

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور) علاج جہاں مرضی کروائیں لیکن ٹک ٹاک ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال قصور کے ڈاکٹروں سے بنوائیں۔آب قصور ڈسٹرکٹ ھسپتال میں ٹک ٹاک کی سہولت موجود ہے




مریض جائے تو فوراً بولا جاتا ہے اس کو لاہور لے جائیں ڈاکٹر صاحبان غنڈا گردی کے ساتھ ساتھ ٹک ٹاک کے فرائض بھی سر انجام دیں گے۔بدلہ ھے پنجاب بدلیں گے پاکستان




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں