98

صحافی ابو حمزہ ساجد کی ایس ایچ او مشتاق احمد باجوہ سے جرائم پیشہ افراد اور علاقہ میں امن امان کو برقرار رکھنے کے حوالے سے ملاقات

صحافی ابو حمزہ ساجد کی ایس ایچ او مشتاق احمد باجوہ سے جرائم پیشہ افراد اور علاقہ میں امن امان کو برقرار رکھنے کے حوالے سے ملاقات

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)تھانہ مروٹ وسیم ٹھاکر ینگ صحافی فورٹعباس اور صحافی ابو حمزہ ساجد کی ایس ایچ او مشتاق احمد باجوہ سے جرائم پیشہ افراد اور علاقہ میں امن امان کو برقرار رکھنے کے حوالے سے ملاقات








جس میں ایس ایچ او مشتاق احمد باجوہ نے کہا کہ مروٹ علاقہ میں ان شاء اللہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف فوری کاروائیاں ہو رہی ہیں




اور عوام کو زیادہ زیادہ ریلف بھی دیا جا رہا ہے انہوں مزید کہا کہ عوام کو چائیے کہ پنجاب پولیس کا ساتھ دئیں اور جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کریں





۔جس سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مزید کاروائیاں سکے ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں