85

فاطمہ قمرکی سربراہی میں تحریک نفاز اردو کے اہم وفد کی ڈیرہ ملک تاج اعوان پر آمد

فاطمہ قمرکی سربراہی میں تحریک نفاز اردو کے اہم وفد کی ڈیرہ ملک تاج اعوان پر آمد

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )فاطمہ قمرکی سربراہی میں تحریک نفاز اردو کے اہم وفد کی ڈیرہ ملک تاج اعوان پر آمد اور ملک محمد ظہیر اعوان ایڈوکیٹ سے خصو صی ملاقات.




جنرل حمید گل (مرحوم) کے صاحبزادے عبداللہ گل کی خصوصی شرکت .اس موقع پر ملک ظہیر اعوان ایڈووکیٹ نے کہا کہ قومی زبان تحریک خواتین ونگ کی سربراہ محترمہ فاطمہ قمر , محترم عبداللہ گل













,سید امیر حسن شاہ ایڈووکيٹ توصیف حیدر نقوی ایڈووکيٹ محترمہ عامرہ بتول اعوان ایڈووکيٹ سپریم کورٹ اور تحریک کے دیگر دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہو ں کہ وہ ڈیرہ ملک تاج اعوان پر تشریف لاۓ




اورمجھے عزت بخشی.ان شاء اللہ نفاذ اردو کے لئےتحریک کا بھرپور ساتھ دیں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں