102

نتائج الیکشن 2020تحصیل بار ایسوسی ایشن

نتائج  الیکشن 2020تحصیل بار ایسوسی ایشن 

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)نتائج الیکشن 2020تحصیل بار ایسوسی ایشن
فورٹ عباس صدر کی نشست کے لئے تبارک حسین لنگڑیال 16ووٹوں کی برتری سے کامیاب







فورٹ عباس : جنرل سکریٹری کی نشست کے لیےغلام سیف اللہ انور 18 ووٹوں کی برتری سے کامیاب







گروپ کامیابی پر ھم اپنے باس حافظ اجلال حیدر ایڈووکیٹ صدر تحریک انصاف تحصیل فورٹ عباس اور ھمارے دوست شبیر احمد ھنجرا ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری تحریک انصاف فورٹ عباس کو مبارکباد پیش کرتے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں