159

ساجد علی المعروف ابوحمزہ ساجد صدر جنوبی پنجاب اتحاد یوتھ کونسل پاکستان کا نوٹیفیکشن بھی جاری

ساجد علی المعروف ابوحمزہ ساجد صدر جنوبی پنجاب اتحاد یوتھ کونسل پاکستان کا نوٹیفیکشن بھی جاری

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)تحصیل فورٹ عباس ۔اتحاد یوتھ کونسل اتحاد امت کا کام جاری رکھے گی۔۔انشا ءاللہ اتحاد یوتھ کونسل اپنے مشن کو کامیابی سے جاری رکھتے ہوئے امت کا کام جاری رکھے گی







مرکزی چیرمین اتحادیوتھ کونسل پاکستان پیر حافظ سیف الرحمن الہی سے صدر جنوبی پنجاب ابوحمزہ ساجد کی کونسل کے سیکرٹریٹ میں ملاقات اس موقع پر تینظمی امور،جنوبی پنجاب کی تنظیم سازی کے حوالے سے مشاورت کی گئی




مرکزی چیرمین نے پارٹی سرگرمیوں کو مزید تیز کر نے کی ہدایات جاری کی ابو حمزہ ساجد نے جنوبی پنجاب کی بہتری کےلئے مرکزی چیرمین کی قیادت میں کونسل کی کامیابی کا سفر جاری رکھنے کاعزم کیا




اس موقع پر آرگناءزر اتحادیوتھ کونسل پاکستان پیرذادہ عبید الر حمن،جواءیٹ سیکرٹری میاں عمر اویس اسلام،ملک محمد حمزہ بھی موجود تھے اس وقت امت مسلمہ کے اتحاد کو کمزور کرنے کیلئے غیر مسلم سازشی عناصر منفی عزائم استعمال کر رہے ہیں ان کو ان کے عزائم میں نا کامی کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا







آج ساجد علی المعروف ابوحمزہ ساجد صدر جنوبی پنجاب اتحاد یوتھ کونسل پاکستان کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ابوحمزہ ساجد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ آپ سے جھگڑا کر واتے ہیں آپکے خلاف سازشیں کرتے ہیں آپکا دل دکھاتے ہیں برا بھی چاہ سکتے ہیں




آپ سے آپکا سب کچھ چھیننے کی کوشش تک کرتے ہیں مگر چھین نہیں سکتے ناکام رہتے ہیں کیونکہ نصیب تک رسائی خالق نے کسی کو نہیں دی مایوسی کے لمحوں میں رب کائنات کو دیکھنا سیکھیں اور بھی فرد جو پاکستان کی کسی بھی جگہ پر اتحاد امت کے لیے کام کر رہے ہیں وہ اتحاد یوتھ کونسل کا حصہ ہے




ہم کسی بھی فرقہ بندی کا حصہ نہیں اور نہ ہی ہمارا تعلق کسی سیاسی جماعت کے ساتھ تعلق ہے بلکہ ہم مسلمان ہیں اورہمارہ مقصد ملک وقوم کی خدمت اور دین اسلام کی اشاعت ہے آئیں ہمارے ساتھ مل کرپاکستان کی سا لمیت اور دین اسلام کے تحفظ کے لیے ہمار ا ساتھ دیں تاکہ ہم مرنا تو مقدر ہے




اسلام پہ جاں دیں گے ۔قرآن و سنت کا پرچم لہرا دیں گے ۔صدر انجمن تاجران وچئرمین پریس کلب فورٹ عباس محمد سلیم زاہد نے ابوحمزہ ساجد کو نئی ذمہ داری ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی آپ کو مخلوق خدا کی خدمت کے لئے بھرپور کردار ادا کی توفیق عطا فرمائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں