قصور کے الیکشن 2020-21میں محمد سلیم مہر قصو ر بار سی ایشن کے صدر جبکہ مہر محمد عمران جنرل سیکرٹری منتخب
: قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)ڈسٹرکٹ بار قصور کے الیکشن 2020-21میں محمد سلیم مہر قصو ر بار سی ایشن کے صدر جبکہ مہر محمد عمران جنرل سیکرٹری منتخب تفصیلات کے مطابق ڈسرکٹ بار قصور کے الیکشن2020-21 میں تحریک انصاف کے محمد سلیم مہر صدر منتخب ہو گئے
محمد سلیم مہر نے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے حمایت یافتہ مرزا نسیم الحسن سے49 ووٹ زائد حاصل کئے جبکہ جنرل سیکرٹری بارقصور کی نشست پر مہرمحمد عمران منتخب ہوئے محمد سلیم مہر کے مکمل پینل نے کامیابی حاصل کی
۔جیت پر مٹھائیاں اورڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے اسی طرح اشرف خاں چونیاں بار ایسوسی ایشن کے صدر جبکہ سردار نعیم جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے اور شہباز احمد ورک کوٹرادھاکشن بار ایسوسی کے صدر جبکہ محمد یوسف نور جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے.بار ایسو