142

ٹیم سرعام مانسہرہ کامیاب ترین میٹنگ ہوئی جس میں آئندہ کی سرگرمیوں کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا

ٹیم سرعام مانسہرہ کامیاب ترین میٹنگ ہوئی جس میں آئندہ کی سرگرمیوں کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)ٹیم سرعام مانسہرہ کامیاب ترین میٹنگ ہوئی جس میں آئندہ کی سرگرمیوں کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا








سب جانبازوں کی مشاورت سےانشاء اللہ پہلا ممبر شپ کمپ بروز جمعہ کو شہر میں دو مختلف لوکیشن پہ لگایا جائے گا انشاء اللہ سب جانباز کے آنے کا بہت بہت شکریہ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں