129

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ صادق بلوچ کا تھانہ بٹل کی حدود شارکول ٹاپ اور چھترپلین کا دورہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ صادق بلوچ کا تھانہ بٹل کی حدود شارکول ٹاپ اور چھترپلین کا دورہ

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ صادق بلوچ کا تھانہ بٹل کی حدود شارکول ٹاپ اور چھترپلین کا دورہ۔۔








۔برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لئیے آنے والے سیاحوں سے ملاقات کی۔۔اور تھانہ بٹل پولیس کو ہدایات کی کہ روڈ پر موجود رہیں تاکہ کسی بھی سیاح کو کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں